ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پی یو سی فائنل امتحان سے جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے 480طلبہ رہے غیر حاضر!

پی یو سی فائنل امتحان سے جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے 480طلبہ رہے غیر حاضر!

Thu, 05 Mar 2020 16:43:09    S.O. News Service

منگلورو 5/مارچ (ایس او نیوز) پی یو سی سا ل دوم کے فائنل امتحانات کے پہلے دن جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے جملہ  480طلبہ غیر حاضررہے۔ خیال رہے کہ پہلے کے لئے ہسٹری، بیسک میاتھس اور فزیکس کے پرچے لکھنے تھے۔

ذرائع سے ملی کے مطابق جنوبی کینرا سے 338طلبہ اور اڈپی ضلع سے 142طلبہ نے پہلے دن امتحان میں شرکت نہیں کی۔ نقل نویسی کرنے یا کسی قسم کی خلاف ورزی کے لئے امتحان گاہ سے باہر نکالے جانے کا کوئی معاملہ بھی پیش نہیں آیا ہے۔


Share: